Skip to content

ToolGhar

ٹول گھر: کاغذی کام کے مفت ٹولز

ٹول گھر مفت ٹولز کا مجموعہ ہے جو آپ کے فون یا کمپیوٹر کے براؤزر میں چلتے ہیں: پی ڈی ایف جوڑیں اور الگ کریں، تصویر چھوٹی کریں، اردو متن درست کریں، سی وی اور انوائس بنائیں، مرلہ اور تولہ کا حساب لگائیں۔ آپ کی فائل کہیں اپ لوڈ نہیں ہوتی۔

تمام ٹولز

پی ڈی ایف جوڑیں

کئی پی ڈی ایف فائلوں کو ایک فائل میں ترتیب سے جوڑیں۔

پی ڈی ایف الگ کریں

صفحات نکالیں، حذف کریں یا فائل کو حصوں میں تقسیم کریں۔

تصویر کنورٹر

تصویر کو JPG، PNG یا WebP میں بدلیں، چھوٹی کریں اور سائز کم کریں۔

اردو متن سے تصویر

اردو عبارت کو نستعلیق میں خوبصورت تصویر بنائیں۔

اردو متن صاف کریں

نقل شدہ اردو میں ی، ک، فاصلے، رموزِ اوقاف اور ہندسے درست کریں۔

الفاظ شمار کنندہ

الفاظ، حروف، پڑھنے کا وقت اور ایس ایم ایس کے حصے گنیں۔

مرلہ، کنال اور ایکڑ کنورٹر

مرلہ، کنال، مربع فٹ اور ایکڑ کے درمیان حساب لگائیں۔

تولہ، ماشہ اور گرام کنورٹر

تولہ، ماشہ، رتی اور گرام کا حساب، کیرٹ کے ساتھ۔

سی وی بنائیں

اردو یا انگریزی میں سی وی بنائیں اور پی ڈی ایف محفوظ کریں۔

انوائس بنائیں

روپوں میں انوائس بنائیں، ٹیکس اور رعایت کے ساتھ۔

کیو آر کوڈ بنائیں

لنک، وائی فائی یا رابطے کا کیو آر کوڈ بنائیں۔

متن کا فرق دیکھیں

دو متن کا موازنہ کریں اور فرق دیکھیں۔

جے سن فارمیٹر

جے سن کو ترتیب دیں، چیک کریں اور درست کریں۔

سی ایس وی اور جے سن

سی ایس وی کو جے سن اور جے سن کو سی ایس وی میں بدلیں۔

پاس ورڈ جنریٹر

محفوظ بے ترتیب پاس ورڈ بنائیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کیا میری فائلیں اپ لوڈ ہوتی ہیں؟

نہیں۔ تمام کام آپ کے اپنے براؤزر میں ہوتا ہے۔ فائل، تصویر یا متن کسی سرور پر نہیں جاتا۔

کیا اس کے لیے اکاؤنٹ یا پیسے چاہییں؟

نہیں۔ یہ ٹولز مفت ہیں، ان میں اشتہار نہیں اور سائن اپ کی ضرورت نہیں۔

مرلہ کتنے مربع فٹ کا ہوتا ہے؟

مال کے ریکارڈ میں ایک مرلہ 272.25 مربع فٹ ہے اور 20 مرلے کا ایک کنال بنتا ہے۔ کئی نجی سکیمیں 225 مربع فٹ کا مرلہ استعمال کرتی ہیں، اس لیے رجسٹری یا الاٹمنٹ لیٹر میں لکھا ہوا سائز دیکھ لیں۔

ایک تولہ کتنے گرام کا ہوتا ہے؟

ایک تولہ 11.6638038 گرام کا ہوتا ہے۔ ایک تولے میں 12 ماشے اور ایک ماشے میں 8 رتی ہوتی ہیں۔

ٹول گھر ڈینکس سافٹ (لاہور) کی طرف سے ہے۔ ہر ٹول کا مکمل رہنما صفحہ انگریزی میں ہے۔ غلطی کی نشاندہی کے لیے hello@danixsoft.com پر لکھیں۔